07/09/2026
🌍 International Gold Market — Close Update
Gold: 🔻 $4,406/oz
Silver: $66.16/oz
Gold market sentiment: 📉 Slightly bearish
گزشتہ سیشن میں گولڈ تقریباً 0.62% کمی کے ساتھ $4,405 کے قریب بند ہوا۔ مضبوط امریکی روزگار کے اعدادوشمار اور Fed کی آئندہ شرحِ سود سے متعلق توقعات نے گولڈ پر دباؤ ڈالا۔
🔑 اگلے سیشن کے اہم لیولز
Support: $4,375 → $4,350
Major Support: $4,300
Resistance: $4,450 → $4,500
$4,500 کے اوپر: دوبارہ تیزی کا امکان
$4,375 کے نیچے: مزید دباؤ آ سکتا ہے
📌 اہم: اس ہفتے امریکی PPI اور CPI ڈیٹا گولڈ کی اگلی سمت کے لیے انتہائی اہم ہوگا۔
Gold Rates Pakistan 🇵🇰 | International Market Close Update