Amt consultant

Amt consultant �FBR
�SECP
�INCOME TAX
�SALE TAX

پراپرٹی کی خرید وفروخت پر نئے ٹیکس کا شیڈول جاریمالی سال 2023 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا عمل یکم جولائی 2023 ...
03/07/2023

پراپرٹی کی خرید وفروخت پر نئے ٹیکس کا شیڈول جاری

مالی سال 2023 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا عمل یکم جولائی 2023 سے شروع ہوگا اور آخری تاریخ 30 ستمبر 2023 مقرر کی جائے گئی جس میں بعد ازاں متوقع توسیع بھی ہو گی!

اگرچہ فنانس ایکٹ 2023-24 کے تحت انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں کئی اہم ترامیم کی گئی ہیں، لیکن تین اہم ترین ترامیم کا خلاصہ درج ذیل ہے۔

سیکشن 231AB میں ابتدائی ترمیم کے مطابق، یکم جولائی 2023 سے تمام بینکوں کو NON-ATL افراد سے ایک دن میں 50,000 روپے سے زائد رقم نکلوانے پر 0.6 فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس وصول کرنا ہوگا۔

دوسری ترمیم سیکشن 236C کے تحت ATL میں شامل غیر منقولہ جائیداد فروخت کرنے والے افراد کے لیے ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح 2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کر دی گئی ہے اور NON-ATL افراد کے لیے یہ شرح 4 فیصد سے بڑھا کر 6 فیصد کر دی گئی ہے۔

سیکشن 236C میں سب سیکشن 2A بھی متعارف کروائی گئی ہے! جس کے مطابق وہ افراد جو 2.5 کروڑ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد فروخت کرنا چاہتے ہیں، اور اگر مذکورہ جائیداد پر سیکشن 7E انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کا اطلاق ہوتا ہے، تو پہلے اُنہیں سیکشن 7E کے تحت 2.5 کروڑ روپے سے زیادہ کی غیر منقولہ جائیداد پر 1 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا اور ادائیگی کا ثبوت لازمی طور پر بوقت رجسٹری تحصیلدار کو فراہم کرنا ہو گا۔

تیسری ترمیم سیکشن 236K کے تحت ATL میں شامل غیر منقولہ جائیداد خریدنے والے افراد کے لیے ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح کو 2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کر دیا ہے اور NON-ATL افراد کے لیے یہ شرح 7 فیصد سے بڑھا کر 10.5 فیصد کر دی گئی ہے جب کہ ہر خریدار پر پہلے سے یہ شرط لازم ہے کہ وہ سیکشن 75A کے تحت 50 لاکھ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد خریدتے وقت بینکنگ ٹرانزیکشن کے ذریعے بائع کو رقم ادا کرنے کا پابند ہو گا۔

Register Your Company Or Business

Company Registration SECP
Private Limited Company registration
SMC Company registration
Foreign company registration
Chamber Of Commere
Sole Proprietorship
AOP Firm Registration
NTN Registration

Import Export License registration
Chamber of commerce registration
Logo and Trademark registration

ST Registration
NTN Registration
Become a filer

PEC Registration & Renewals
NGO Registration
IT Company Registration

Call/WhatsApp for free consultation
03365003066

03/07/2023

*_پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی_*
_پراپرٹی کی خرید و فروخت کی سرکاری فیس کا نیا شیڈول آگیا ہے۔ لہٰذا اب آپ کو زمین کی قیمت کی اضافی فیس بھی جمع کرانا ہوگی ۔_

_سرکاری فیس = ٪20.5_

_اشٹام ڈیوٹی = ٪ 03 ،_

_تحصیل کونسل فیس = ٪ 01 ،_

_خرید کنندہ ایف بی آر فیس = ٪ 10.50،_

_فروخت کنندہ ایف بی آرفیس = ٪ 06_

28/06/2023
وفاقی بجٹ 24-2023 کے اہم نکات ⬇️صنعتی شعبے میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا-اسحاق ڈاراگلے سال کے لیے ترقی کا ہدف صرف...
09/06/2023

وفاقی بجٹ 24-2023 کے اہم نکات ⬇️

صنعتی شعبے میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا-اسحاق ڈار

اگلے سال کے لیے ترقی کا ہدف صرف تین اعشاریہ پانچ فیصد رکھا گیا ہے.

زراعت

زرعی قرضوں کی حد کو رواں مالی سال میں 1800 ارب سے بڑھا کر 2250 ارب کردیا گیا

زرعی ٹیوب ویلز کو کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے لیے تیس ارب روپے مختص

ایگرو انڈسٹری کو رعایتی قرض کی فراہمی کے لئے 5 ارب روپے کی رقم مختص

اگلے مالی سال میں مارک اپ سبسڈی کے لیے دس ارب روپے مختص

آئی ٹی برآمدات کو بڑھانے کے لیے انکم ٹیکس 0.25 فیصد کی رعایتی شرح لاگو

چوبیس ہزار ڈالر تک سالانہ کی ایکسپورٹ پر فری لانسرز کو سیلز ٹیکس رجسٹریشن اور گوشواروں سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا

آٹی شعبے کو ایس ایم ایز کا درجہ دیا جا رہا ہے

اسلام آباد کی حدود میں میں آئی ٹی سروسز پر سیلز ٹیکس کی موجودہ شرح کو پندرہ فیصد سے کم کرکے 5 فیصد کر دیا گیا.

اگلے مالی سال میں میں پچاس ہزار آئی ٹی گریجویٹس کو پروفیشنل ٹریننگ دی جائے گی.


09/06/2023







Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amt consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share