28/07/2026
📢 اطلاع برائے ٹیکس ریٹرن سال 2026
معزز ٹیکس گزار،
سال 2026 کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ جرمانے اور تاخیر سے بچنے کے لیے اپنی ٹیکس ریٹرن بروقت جمع کروائیں۔ برائے مہربانی درج ذیل دستاویزات جلد از جلد ہمیں فراہم کریں:
1️⃣ ذریعہ آمدن (سال بھر کے دوران)
2️⃣ کل آمدن (سال بھر کی)
3️⃣ ٹیکس کٹوتی سرٹیفکیٹ (اگر موجود ہو)
4️⃣ بینک اسٹیٹمنٹ (جولائی تا جون) یا جون کا اختتامی بیلنس
5️⃣ اثاثہ جات کی خرید و فروخت (سال کے دوران)
6️⃣ ادائیگی/وصولی رقوم (اگر کوئی ہوں)
7️⃣ کاروبار کی صورت میں پرافٹ اینڈ لاس اسٹیٹمنٹ / بیلنس شیٹ
⚠️ اہم نوٹس:
مقررہ وقت میں ریٹرن جمع نہ کروانے یا تاخیر سے جمع کروانے کی صورت میں 25,000 سے 100,000 روپےتک جرمانہ عائد ہوگا۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
☎️ 0335-0264748
https://wa.me/923350264748
Regards:
SAHARA CONSULTANTS (SMC PVT) LTD