M Bin Ali Tax Advisors

M Bin Ali Tax Advisors Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Bin Ali Tax Advisors, Tax preparation service, Shop No. 168, New Grain Market, By Pass Road, Rahim Yar Khan, Rahimyar Khan.

1-NTN/Sales Tax Registration.
2-Income Tax.
3-Sales Tax.
4-Corporate Law.
5-Business Registration.
6-Partnership Registration.
6-Import/Export(PSW) Registration.
7-Internal Audit services.

15/02/2026

Combined Marriage Ceremony by Chenab Group of Companies

18/01/2026
ایف بی آرنے ٹیکس گزاروں کونئے امتحان میں ڈال دیا۔۔۔ساٹھ دن میں پاسورڈ تبدیل نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی۔۔ہزاروں شہری...
25/08/2025

ایف بی آرنے ٹیکس گزاروں کونئے امتحان میں ڈال دیا۔۔۔ساٹھ دن میں پاسورڈ تبدیل نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی۔۔ہزاروں شہریوں کے آن لائن ٹیکس پروفائل کے پاسورڈز منسوخ۔۔اب آن لائن پروفائل کھلے گی نہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع ہوگی۔۔ ٹیکس گزار پریشان

آڈیٹر جنرل پاکستان (اے جی پی) نے مالی سال 2025 کی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ملک میں ٹیکس وصولی میں شدید کمی اور وسیع پی...
24/08/2025

آڈیٹر جنرل پاکستان (اے جی پی) نے مالی سال 2025 کی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ملک میں ٹیکس وصولی میں شدید کمی اور وسیع پیمانے پر اکاﺅنٹنگ کی بے ضابطگیاں پائی گئی ہیں جس کے نتیجے میں 789 ارب 92 کروڑ روپے کا ٹیکس خلا سامنے آیا ہے. ٹیکس کی تعمیل میں سنگین کمزوریاں موجود ہیں جن میں سب سے بڑے خسارے انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، کسٹمز ڈیوٹی اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں دیکھے گئے ہیں انکم ٹیکس کا خسارہ سب سے زیادہ 480 ارب 19 کروڑ روپے رہا اس کے بعد سیلز ٹیکس میں 212 ارب 12 کروڑ روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی کسٹمز ڈیوٹی میں 40 ارب روپے کا نقصان ہوا، جبکہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 61 کروڑ 50 لاکھ روپے کی بے ضابطگی سامنے آئی یہ اعداد و شمار ٹیکس وصولی اور حکمرانی کے نظام میں ناکامیوں کی نشاندہی کرتے ہیں.

اے جی پی کا کہنا ہے کہ بڑے پیمانے پر مالی بے ضطگیوں میں سرکاری‘نیم سرکاری‘خودمختاراور نجی شعبے میں کام کرنے والی بڑی کمپنیاں اور افراد شامل ہیں جبکہ سرکاری اداروں کے ماتحت کام کرنے والے متعددکاروباری اداروں کو قانون میں موجود کمزوریوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ”فلاحی اداروں“کے طور پر رجسٹرکرواکر سالانہ اربوں روپے کا ٹیکس چوری کیا جاتا ہیے
Visit our web site https://mbinali.pk/

15/08/2025
Be careful during bank transaction into your business Bank Accounts.
04/08/2025

Be careful during bank transaction into your business Bank Accounts.

ایک بڑی جہاز کا انجن خراب ہوگیا اور کوئی بھی اسے ٹھیک نہیں کر پایا، تو انہوں نے 30 سالہ تجربہ رکھنے والے مکینیکل انجینئر...
23/07/2025

ایک بڑی جہاز کا انجن خراب ہوگیا اور کوئی بھی اسے ٹھیک نہیں کر پایا، تو انہوں نے 30 سالہ تجربہ رکھنے والے مکینیکل انجینئر کی خدمات حاصل کیں۔

انجینئر نے انجن کو بہت غور سے اوپر سے نیچے تک دیکھا۔ ہر چیز کا معائنہ کرنے کے بعد، اس نے اپنے اوزار کا بیگ کھولا اور ایک چھوٹا ہتھوڑا نکالا۔

اس نے ایک جگہ نرمی سے دستک دی۔ تھوڑی ہی دیر میں انجن چلنے لگا۔ انجن ٹھیک ہوچکا تھا!

ایک ہفتے بعد، انجینئر نے جہاز کے مالک کو بتایا کہ انجن ٹھیک کرنے کا کل خرچہ 20,000 ڈالر ہے۔

“کیا؟!” مالک نے حیرت سے کہا۔

“تم نے تو تقریباً کچھ بھی نہیں کیا! ہمیں تفصیلی بل دو۔”

جواب سادہ تھا:

ہتھوڑے کی دستک: $2
کہاں اور کتنی زور سے دستک دینی ہے: $19,998

یہ سمجھنا ضروری ہے کہ کسی کی مہارت اور تجربے کی قدر کریں… کیونکہ یہ جدوجہد، تجربات اور یہاں تک کہ آنسوؤں کے نتیجے میں حاصل ہوتے ہیں۔

“اگر میں کوئی کام 30 منٹ میں کرتا ہوں، تو یہ اس لیے ہے کہ میں نے اسے 30 منٹ میں کرنے کے لیے 20 سال سیکھا ہے۔ آپ مجھے ان منٹوں کے لیے نہیں بلکہ ان سالوں کے لیے ادائیگی کرتے ہیں

#تم #بعد #بعد

Tax Return 2025 Make New High Rise To Get Everyone Bank Account Details verifed lively.
15/07/2025

Tax Return 2025 Make New High Rise To Get Everyone Bank Account Details verifed lively.

Submit your tax return before time.
14/07/2025

Submit your tax return before time.

Address

Shop No. 168, New Grain Market, By Pass Road, Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Bin Ali Tax Advisors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share