01/06/2026
مالی بجٹ 2026-27
حکومت کا الیکٹرک گاڑیوں پر ڈیوٹی 1٪ سے بڑھا 18 فیصد کرنے پر غور۔۔
حکومت کا یہ اقدام پٹرول کے درآمدی بل پر کاری ضرب ثابت ہوگا۔ الیکٹرک گاڑیاں پٹرول کے درآمدی بل کم کرنے میں مدد دیتی ہیں۔