20/06/2026
📢 اہم اطلاع برائے ٹیکس دہندگان
مالی سال 2025-26 کا اختتام 30 جون 2026 کو ہو رہا ہے۔ اگر آپ کے بینک اکاؤنٹس میں آپ کے ظاہر کردہ اثاثوں کے مقابلے میں زائد بیلنس موجود ہے تو یہ مستقبل میں FBR کی جانب سے نوٹس، پوچھ گچھ یا دیگر ٹیکس مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔
✅ اپنے بینک اکاؤنٹس کا جائزہ لیں
✅ اثاثہ جات اور بینک بیلنس میں مطابقت یقینی بنائیں
✅ ٹیکس اور قانونی پیچیدگیوں سے بچیں
✅ ماہرین سے بروقت رہنمائی حاصل کریں
True Tax آپ کو بینک اکاؤنٹ ریویو، اثاثہ جات کی مطابقت، انکم ٹیکس ریٹرن اور دیگر ٹیکس معاملات میں مکمل معاونت فراہم کرتا ہے۔
📞 مشاورت کے لیے آج ہی رابطہ کریں
🏢 True Tax
📍 41-Nawaz Sharif Colony, Main Ferozepur Road, Lahore
📱 WhatsApp: 03394102236
📧 [email protected]