Saifi Law Associates

Saifi Law Associates Saifi Law Associates One stop solution for your tax, property, and legal services.

We offer e-registry,tax returns, property tax, e-stamp paper, power of attorney, all type of agreements, affidavits, and rent deeds.

21/11/2025

عرس مبارک حضرت صاحبزادہ عبد الباقی جان سیفی صاحب رحمۃ اللہ علیہ
تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔

10/07/2025

وارننگ الرٹ 🚨🙏🙏

ذاتی دشمنی ہو یا کوئی رنجش اب دو منٹ میں فیک ID بنے گی تیسرے منٹ کے بعد اسکی جلی ہوئی لاش اور قاتل کو میڈل ملے گا..

ایک انتہائی خطرناک سرگرمی شروع کر دی گئی ہے۔ خدا نہ کرے، اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو اپنی وضاحت کرنے کا موقع بھی نہیں دیں گے۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کرکے یا نیا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا کر مذہب اور صحابہ کرامؓ کے بارے میں نفرت انگیز، فحش مواد، اور توہین آمیز مواد کا اشتراک کرنے کا رجحان جاری ہے۔

ایسی صورت حال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی نفرت انگیز یا غیر اخلاقی پوسٹ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھا جائے۔

نوٹ: میں اپنی جان قربان کر سکتا ہوں، لیکن میں پیارے آقا حضور خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل بیتؓ و صحابہ اکرامؓ کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکتا۔. لکھنا تو دور سوچ بھی نہیں سکتا اور کسی کا کچھ غلط کہا ہوا سہہ بھی نہیں سکتا..۔۔

26/09/2024

Address

Office/Flat # 107=G Block N Model Town Ext Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 13:00
14:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saifi Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share