Insaaf Advocacy

Directions Contact the business

Insaaf Advocacy Advocacy in Tax law Issues & also Education,Labour,civil ,criminal & Family laws and Matters

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پہلی بار انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والے ٹیکس دہندگان کے لیے 25 ہزار روپے سرچارج ختم کرتے ہوئے بڑ...
26/07/2026

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پہلی بار انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والے ٹیکس دہندگان کے لیے 25 ہزار روپے سرچارج ختم کرتے ہوئے بڑا ریلیف دے دیا ہے۔ نئے ٹیکس دہندگان اب ٹیکس سال 2026 کا ریٹرن جمع کرا کر اضافی سرچارج ادا کیے بغیر ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ (ATL) میں شامل ہو سکیں گے۔

ٹیکس ماہر عامر شریف کے مطابق ریٹرن جمع کرانے کے بعد عام طور پر 24 گھنٹوں کے اندر ٹیکس دہندہ کا نام ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل ہو جاتا ہے۔ ایف بی آر نے ٹیکس سال 2026 کے ریٹرن جمع کرانے کا پورٹل بھی کھول دیا ہے، جبکہ ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026 مقرر کی گئی ہے۔
اپنی ریٹرنز جمع کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

ٹیکس ریفنڈ اپ ڈیٹ   ٹیکس ریفنڈ کے حوالے سے لوگوں کا خیال تھا کہ اس کی واپسی نا ممکن ہے. لیکن اب لوگوں کی رقم ان کے اکاؤن...
16/04/2026

ٹیکس ریفنڈ اپ ڈیٹ ٹیکس ریفنڈ کے حوالے سے لوگوں کا خیال تھا کہ اس کی واپسی نا ممکن ہے. لیکن اب لوگوں کی رقم ان کے اکاؤنٹس میں واپس آ رہی ہے. ریفنڈ آرڈر جاری ہو رہے ہیں. FTO میں ہزاروں کیسز زیر سماعت ہیں. ان کے فیصلے آ رہے ہیں. سکولز اور کالجز کے اساتذہ اس سے مستفید ہو رہے ہیں اور اپنی کھوئی ہوئی رقم واپس لے رہے ہیں ۔
پنجاب کے تقریباً تمام اضلاع سے سکولز اور کالجز کے مرد اور خواتین اساتذہ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
میں وفاقی ٹیکس محتسب کا بھی شکر گزار ہوں کہ وہ اساتذہ کمیونٹی کا بھر پور ساتھ دے رہے ہیں. اور میں ایف بی آ ر کا بھی شکر گزار ہوں کہ لوگوں کی رقم ان کے اکاؤنٹس میں منتقل کر رہے ہیں.
ٹیکس ریٹرن فائیل کرنا ضروری ہے.ریٹرن میں فل ٹائم ٹیچر ظاہر کرنا ضروری ہے.
ایپلیکیشن 170 سبمٹ کرنا ضروری ہے جس میں ریفنڈ کلیم کیا جائے گا.
ایپلیکیشن 170 کے 60 دن بعد fto. gov.pk پر شکایت درج کرانی ہے.
پچھلے سال مئی اور جون میں جو اضافی ٹیکس کاٹا گیا تھا اس کی واپسی کے لیے درج ذیل شرائط ضروری ہیں ۔
آپ فائلر ہوں اور آپ نے 2025 کا انکم ٹیکس گوشوارا یعنی ٹیکس ریٹرن فائیل کیا ہو ۔ اس ٹیکس ریٹرن میں آپ نے اپنے آپ کو فل ٹائم ٹیچر ظاہر کیا ہو ۔ آپ کی ریفنڈ کی رقم آپ کی انکم ٹیکس ریٹرن میں ظاہر ہوگی ۔ اگر ٹیکس ریٹرن فائیل کر لیا لیکن کسی بھی وجہ سے اپنے آپ کو فل ٹائم ٹیچر ظاہر نہیں کیا ہے تو اب بھی ہو سکتا ہے ۔
جن کی ٹیکس ریٹرن فائیل ہوگئ ہے تو وہ ریفنڈ کلیم کر سکتے ہیں ۔اور اس کے ساتھ جولائی 24، دسمبر 24 اور جون 25 کی سیلری سلپس لگائیں ۔
مزید معلومات کے لیے وائس ایپ نمبر 03004820104 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaaf Advocacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Insaaf Advocacy:

Shortcuts

Share