Tax Dot Service

Tax Dot Service Tax Dot Service is leading Tax Consultancy Firm.

بجٹ 2026۔۔27 ٹیکس میں ٹیکس تبدیلی کا  گوشوارہ۔ آسان انداز میں Govt.science college Quetta  Employees Corner Employees Ne...
13/06/2026

بجٹ 2026۔۔27 ٹیکس میں ٹیکس تبدیلی کا گوشوارہ۔ آسان انداز میں
Govt.science college Quetta Employees Corner Employees News Govt Employees News & Information ALL Pakistan Pensioners Association BG Employees Channel PK Health Department, Balochistan ゚

📢 وفاقی بجٹ 2026-27 میں سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے اہم اعلانات✅ 1۔ نئی پے اسکیل 2026 متعارف کرائی جائے گی، جس میں ...
13/06/2026

📢 وفاقی بجٹ 2026-27 میں سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے اہم اعلانات

✅ 1۔ نئی پے اسکیل 2026 متعارف کرائی جائے گی، جس میں 2022 کا 15 فیصد اور 2025 کا 10 فیصد ایڈہاک ریلیف بنیادی تنخواہ میں ضم کیا جائے گا۔

✅ 2۔ تمام وفاقی ملازمین کو موجودہ بنیادی تنخواہ پر 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس دیا جائے گا۔

✅ 3۔ جن ملازمین کو ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس (DRA) مل رہا ہے، انہیں یہ الاؤنس بدستور ملتا رہے گا۔

✅ 4۔ کنوینس الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔

✅ 5۔ سول آرمڈ فورسز کے لیے کانسٹنٹ اٹینڈنٹ الاؤنس 7 ہزار روپے سے بڑھا کر 30 ہزار روپے کر دیا گیا ہے۔

✅ 6۔ پاکستان کوسٹ گارڈز کے لیے اسپیشل ایریا کمپنسیٹری الاؤنس میں اضافہ کیا گیا ہے۔

✅ 7۔ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے برابر (100 فیصد) خصوصی الاؤنس دیا جائے گا۔

✅ 8۔ ایگزیکٹو الاؤنس کی ادائیگی پے اسکیل 2022 کے مطابق کی جائے گی۔

✅ 9۔ کابینہ ڈویژن کے افسران اور عملے کی خصوصی تنخواہ 6 ہزار سے بڑھا کر 20 ہزار روپے ماہانہ کر دی گئی ہے۔

✅ 10۔ NACTA/NIFTAC کے ملازمین کو بنیادی تنخواہ کا 150 فیصد خصوصی الاؤنس دیا جائے گا۔

✅ 11۔ فرنٹیئر کانسٹیبلری میں تعینات PSP افسران کو بنیادی تنخواہ کا 150 فیصد پروویژنل الاؤنس دیا جائے گا۔

✅ 12۔ نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے BPS-1 تا BPS-22 ملازمین کا خصوصی الاؤنس 10 فیصد سے بڑھا کر 50 فیصد کر دیا گیا ہے۔

✅ 13۔ نیشنل پولیس اکیڈمی میں تعینات افسران کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد خصوصی الاؤنس دیا جائے گا۔

✅ 14۔ خصوصی کنوینس الاؤنس 6 ہزار روپے سے بڑھا کر 10 ہزار روپے کر دیا گیا ہے۔

✅ 15۔ تمام پنشنرز کی بنیادی پنشن میں 7 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

*وفاقی بجٹ 2026-27*گھی، کوکنگ آئل، بچوں کا فارمولا دودھ، کراکری، سینٹری، کچن وئیر اور باتھ روم فٹنگ پر جنرل سیلز ٹیکس نا...
13/06/2026

*وفاقی بجٹ 2026-27*

گھی، کوکنگ آئل، بچوں کا فارمولا دودھ، کراکری، سینٹری، کچن وئیر اور باتھ روم فٹنگ پر جنرل سیلز ٹیکس نافذ کردیا گیا

سوٹ کیس، ڈیری مصنوعات، مٹھائیاں، جام، جیلی، کیچپ، مصالحہ جات پر جنرل ٹیکس نافذ کردیا گیا

ہیر آئل، شیمپو، جوتے، پرفیوم، بیکری آئٹمز، زرعی ادویات اور جراثیم کش مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس نافذ کردیا گیا

*وفاقی بجٹ 2026-27*سوشل میڈیا پلیٹ فارمز مثلاً یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک انفلوینسرز کی آمدنی پر 5 فیصد ٹیکس ل...
13/06/2026

*وفاقی بجٹ 2026-27*

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز مثلاً یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک انفلوینسرز کی آمدنی پر 5 فیصد ٹیکس لگانے کا فیصلہ

‏عیدالاضحیٰ پر 26، 27 اور 28 مئی کو سرکاری تعطیلات کا اعلان‏وزیراعظم نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تین روزہ عام تعطیلات کی من...
20/05/2026

‏عیدالاضحیٰ پر 26، 27 اور 28 مئی کو سرکاری تعطیلات کا اعلان
‏وزیراعظم نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تین روزہ عام تعطیلات کی منظوری دے دی
‏26، 27 اور 28 مئی بروز منگل، بدھ اور جمعرات عام تعطیلات ہوں گی،عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اطلاق ملک بھر کے سرکاری اداروں پر ہوگا
‏کابینہ ڈویژن کا عیدالاضحیٰ کی تعطیلات سے متعلق نوٹیفکیشن جاری

وفاقی ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ✨حکومتِ پاکستان کے فنانس ڈویژن نے BPS-1 تاBPS-15 ملازمین کیلئے اہم وضاحت جاری کر دی۔اب S...
13/05/2026

وفاقی ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ✨
حکومتِ پاکستان کے فنانس ڈویژن نے BPS-1 تاBPS-15 ملازمین کیلئے اہم وضاحت جاری کر دی۔
اب Special Dispensation Policy-202BPS- تحت Higher Time Scale ملنے پر ملازمین کو متعلقہ اعلیٰ اسکیل کی مکمل تنخواہ اور الاؤنسز بھی دیئے جائیں گے۔
یعنی:
✅ صرف ٹائم اسکیل نہیں
✅ بلکہ مکمل مالی فوائد بھی حاصل ہوں گے
اس فیصلے کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہوگا، جس سے ہزاروں ملازمین کو حقیقی ریلیف ملے گا۔
مہنگائی کے اس دور میں یہ اقدام سرکاری ملازمین کیلئے ایک مثبت پیش رفت اور ان کی خدمات کا اعتراف ہے۔

وفاقی حکومت کا 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو دی جانے والی سبسڈی ختم کرکے جنوری 2027 سے ٹارگٹڈ سبسڈی لانے کا فیص...
07/05/2026

وفاقی حکومت کا 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو دی جانے والی سبسڈی ختم کرکے جنوری 2027 سے ٹارگٹڈ سبسڈی لانے کا فیصلہ

🚍 Important Update for CommutersIn view of the annual Tablighi Ijtima, the Islamabad Orange Line Metro Bus Service (CDA)...
01/05/2026

🚍 Important Update for Commuters

In view of the annual Tablighi Ijtima, the Islamabad Orange Line Metro Bus Service (CDA) has introduced a special route to facilitate passengers.

This service will operate between Station N-5 (26 Number) and Masjid Abu Al Qasim, ensuring smoother and more convenient travel during the event.

⏱️ Headway: 20 Minutes
📅 From Friday 1st May to Sunday 3rd May

Passengers are advised to plan their trip accordingly and make use of this facility for a better travel experience.

*وزارت پٹرولیم کا ملک بھر میں نئے گیس کنکشن بند کرنے کا فیصلہ* *نئے گیس کنکشن پر پابندی گھریلو اور کمرشل صارفین دونوں پر...
30/04/2026

*وزارت پٹرولیم کا ملک بھر میں نئے گیس کنکشن بند کرنے کا فیصلہ*

*نئے گیس کنکشن پر پابندی گھریلو اور کمرشل صارفین دونوں پر ہوگی، وزارت پٹرولیم*

*حکومت نے چند ماہ قبل گیس کے نئے کنکشن پر عائد پابندی ختم کی تھی*

*نئے گیس کنکشن مہنگی آر ایل این جی کے دیے جا رہے تھے*

26/04/2026

‏پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی خبر تو آپ تک پہنچ چکی ہو گی۔ اب ایکسپریس نیوز کی آج ہی شائع ہونے والی خبر بھی دیکھ لیجیے ۔۔۔۔

"نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ پیٹرول پر عائد ڈیویلپمنٹ لیوی 80.61 روپے سے بڑھا کر 107.38روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔
حکام کا کہنا تھا کہ اگر پیٹرول پر لیوی نہیں بڑھائی جاتی تو پیٹرول کی سابق قیمت برقرار رکھی جاسکتی تھی۔"

یعنی پیٹرول کی قیمت میں یہ اضافہ بین الاقوامی قیمت خرید میں کسی ردوبدل کا نتیجہ نہیں بلکہ محض ٹیکس میں اضافہ کر کے عوام کو لگایا گیا ٹیکہ ہے۔

Address

G. 11
Islamabad

Telephone

+923335449159

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tax Dot Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tax Dot Service:

Share