Decoding Market Footprints with SMC & ICT
Mastering Institutional Order Flow & Liquidity.
01/09/2026
Before and After Result ⭐🌟
Last Tp Hit 4330 as i predicted ❤️🩹 🔥
Do you know? How much market moves on my analysis.
3000+ Pip* 🚀 🚀 🚀
I'm not magician just knowledge power 🤯
Trading involves significant risk; this content is for educational purposes only and not financial advice.
15/08/2026
🌙✨ ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک ہو ✨🌙
ماہِ ربیع الاول کی آمد تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔ 💚
یہ بابرکت مہینہ ہمارے لیے رحمت، برکت، محبت اور خوشیوں کا پیغام لے کر آئے۔
اللہ تعالیٰ اس مقدس مہینے کے صدقے ہماری زندگیوں میں سکون، خوشیاں اور برکتیں عطا فرمائے، اور ہمیں حضورِ اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر چلنے کی توفیق دے۔ 🤲🏻
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ﷺ 💚
🌙 ربیع الاول کا چاند مبارک ہو 🌙
14/08/2026
جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰✨
یہ وطن ہماری پہچان، ہماری شان اور ہماری جان ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ 🤲💚
آزادی ایک نعمت ہے، اسے قدر، اتحاد اور محبت کے ساتھ سنبھالیں۔ 🇵🇰
Be the first to know and let us send you an email when BahuFx Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.