School of Taxation - SOT

  • Home
  • School of Taxation - SOT

School of Taxation - SOT School of Taxation is a professional tax consultancy. Expert Tax Filing & Consultancy Services in Pakistan.

Our services include income tax return filing, NTN and sales tax registration, business advisory, and compliance support for individuals and organizations. We help individuals and businesses with NTN registration, income tax returns, and compliance.

زرعی زمین کی آمدنی پر ٹیکسزرعی زمین کی آمدنی پر کوئی ٹیکس نہیں ہے۔ ٹیکس سے چھوٹ دینے کا مقصد زراعت کی حوصلہ افزائی کرنا ...
17/07/2026

زرعی زمین کی آمدنی پر ٹیکس

زرعی زمین کی آمدنی پر کوئی ٹیکس نہیں ہے۔ ٹیکس سے چھوٹ دینے کا مقصد زراعت کی حوصلہ افزائی کرنا اور زرعی پیداوار کو بڑھانا ہے۔ اگر چہ کھاد، بیج اور زرعی آلات پر سیلز ٹیکس لاگو ہوتا ہے مگر زرعی پیداوار پر کوئی انکم ٹیکس لاگو نہیں ہوتا۔

بیرون ملک کی آمدنی
ایسے پاکستانی جو بیرون ملک کام کرکے پاکستان پیسہ بھیجتے ہیں ان کی 5 کروڑ تک آمدنی پر کوئی ٹیکس نہیں ہے۔ جب یہ انکم سالانہ 5۔کروڑ سے تجاوز کر جائے تو اس پر انکم ٹیکس لاگو ہوتا ہے۔

گاڑی یا زمین / پلاٹ کی فروخت پر انکم ٹیکس

گاڑی، پلاٹ، مکان اور غیر زرعی زمین جس کی خرید و فرخت غیر کاروباری مقصد کے لیے ہو، اس پر انکم ٹیکس لاگو نہیں ہوتا۔ اگر گاڑی، زمین، مکان کی خرید و فروخت کاروباری مقصد کے تحت ہو، اس کے منافع پر انکم ٹیکس لاگو ہوتا ہے۔

سیلز ٹیکس کیا ہے ؟
انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس میں کیا فرق ہے ؟

درج بالا سوالات آپ کے ذہن میں بھی ہیں تو آپ مجھے بتائیے، اگلے پوسٹ میں ان ان معاملات پر آپ کی رہنمائی کروں گا۔

نوٹ: نیشنل ٹیکس نمبر یعنی NTN اور Sales Tax کے returns فائل کرنے کے لیے ہماری خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔



صرف 5 دن رہ گئےجی ہاں صرف 5 دناگر آپ نے ابھی تک سالانہ ٹیکس ریٹرنز کی تفصیلات جمع نہیں کروائیں ہیں تو ابھی بھی آپ کے پاس...
31/10/2025

صرف 5 دن رہ گئے
جی ہاں صرف 5 دن
اگر آپ نے ابھی تک سالانہ ٹیکس ریٹرنز کی تفصیلات جمع نہیں کروائیں ہیں تو ابھی بھی آپ کے پاس وقت ہے۔ جرمانوں سے بچنے کے لیے بروقت ٹیکس ریٹرنز فائل کریں۔

کیا آپ نے کوئی پلاٹ، گھر خریدا یا بیچا ہے
کوئی گاڑی خریدی یا بیچی ہے
یا آپ کے اثاثہ جات میں کوئی کمی یا اضافہ ہوا ہے۔

کوئی کاروبار شروع کرچکے ہیں یا پرانے کاروبار کے ریٹرنز فائل کروانے ہیں۔
یا پھر آپ نے ملازمت شروع کی ہے۔

ہماری خدمات 24/7 آپ کے لیے میسر ہیں

اسکول آف ٹیکسیشن کی خدمات حاصل کرنے کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں

03195433515

صرف 3 دن رہ گئےجی ہاں صرف 3 دناگر آپ نے ابھی تک سالانہ ٹیکس ریٹرنز کی تفصیلات جمع نہیں کروائیں ہیں تو ابھی بھی آپ کے پاس...
28/10/2025

صرف 3 دن رہ گئے
جی ہاں صرف 3 دن
اگر آپ نے ابھی تک سالانہ ٹیکس ریٹرنز کی تفصیلات جمع نہیں کروائیں ہیں تو ابھی بھی آپ کے پاس وقت ہے۔ جرمانوں سے بچنے کے لیے بروقت ٹیکس ریٹرنز فائل کریں۔

کیا آپ نے کوئی پلاٹ، گھر خریدا یا بیچا ہے
کوئی گاڑی خریدی یا بیچی ہے
یا آپ کے اثاثہ جات میں کوئی کمی یا اضافہ ہوا ہے۔

کوئی کاروبار شروع کرچکے ہیں یا پرانے کاروبار کے ریٹرنز فائل کروانے ہیں۔
یا پھر آپ نے ملازمت شروع کی ہے۔

ہماری خدمات 24/7 آپ کے لیے میسر ہیں

اسکول آف ٹیکسیشن کی خدمات حاصل کرنے کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں

03195433515

17/10/2025

اپنے سالانہ گوشوارے جمع کرنے کے لیے رابطہ کیجئے
School of Taxation

17/10/2025

FBR
Date for Income Tax Filing is extended for 16 days.

Address

H-10

44000

Telephone

03168278451

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when School of Taxation - SOT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Accountant?

Share