کلرک ایسوسی ایشن رجسٹرڈ غلہ منڈی حاصل پور

  • Home
  • Pakistan
  • Hasilpur
  • کلرک ایسوسی ایشن رجسٹرڈ غلہ منڈی حاصل پور

کلرک ایسوسی ایشن رجسٹرڈ غلہ منڈی حاصل پور ہمارا منشور ہے کلرک ایسوسی ایشن کے اراکین کا تحفظ اور س? Grain Market Hasilpur

13/08/2026
بلدیہ حاصلپور کی بڑی نااہلی: حاصل پور پیاسا کیوں ہے ۔۔پورا شہر پیاسا، انتظامیہ خاموش!یہ دو تین دن کا ڈرامہ نہیں، کئی دنو...
04/08/2026

بلدیہ حاصلپور کی بڑی نااہلی:
حاصل پور پیاسا کیوں ہے ۔۔
پورا شہر پیاسا، انتظامیہ خاموش!
یہ دو تین دن کا ڈرامہ نہیں، کئی دنوں سے رسول آباد کالونی اور ملحقہ علاقوں اور پورے شہر کے لوگ پینے کے پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔
گھروں کے نلکے خشک ہیں اور شہری پینے کے صاف پانی کی تلاش میں بالٹی اور کین اٹھائے ذلیل ہو رہے ہیں۔
دیگر کاموں کے لیے تو جیسے تیسے گزارا ہو رہا ہے، لیکن پینے کے پانی کا نظام کیوں تباہ ہے؟ بلدیہ اور واٹر سپلائی انتظامیہ اتنی گہری نیند کیسے سو سکتی ہے؟
بحیثیت صحافی خبردار کر رہا ہوں:
چونگی نمبر 4 اور متاثرہ علاقوں میں واٹر سپلائی فوراً بحال کریں، ورنہ عوام کا غصہ آپ کے دفاتر کے باہر نظر آئے گا!
#چونگینمبر #4

حاصل پور پوچھتا ہے ۔۔تحصیل حاصل پور کے حصے کی الیکٹرک بسیں کشمیر میں چلیں گی..!,کیا یہ کھلا تضاد نہیں
28/07/2026

حاصل پور پوچھتا ہے ۔۔
تحصیل حاصل پور کے حصے کی الیکٹرک بسیں کشمیر میں چلیں
گی..!,
کیا یہ کھلا تضاد نہیں

24/07/2026

⛽ پیٹرول کی روز بڑھتی قیمتوں پر شاکر شجاع آبادی کا شعر یاد آگیا، عوام بول اٹھے: قسطوں میں نہ مارو!

پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور عوام پر بڑھتے معاشی دباؤ کے تناظر میں شاکر شجاع آبادی کا یہ شعر ایک بار پھر یاد آگیا:

"ایویں مار نہ شاکر قسطاں وچ
یکمشت مکا تیڈی جان چھٹے"

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں عوام کے لیے صرف سفر کا خرچ نہیں بڑھاتیں بلکہ ٹرانسپورٹ، زراعت، اشیائے ضروریہ اور روزمرہ زندگی کے اخراجات پر بھی براہِ راست اثر ڈالتی ہیں۔

ہر گزرتے دن کے ساتھ مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کا سوال یہی ہے کہ آخر اس مسلسل اضافے کا اختتام کہاں ہوگا؟

پیٹرول مہنگا، پٹرول کی قیمت، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی، شاکر شجاع آبادی، شاکر کا شعر، عوام پر مہنگائی کا بوجھ، پاکستان میں مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات، عوامی مشکلات،

#پیٹرول #مہنگائی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے آپ کے ماہانہ بجٹ کو کتنا متاثر کیا ہے؟

برداشت کی حد ختم ہو چکی؟ 199 یونٹ کا بل 3500/- اور 201 یونٹ کا بل 9100، یہ کونسا فارمولہ ہے؟ ظالمانہ نظام ختم کرو، غریب ...
19/07/2026

برداشت کی حد ختم ہو چکی؟ 199 یونٹ کا بل 3500/- اور 201 یونٹ کا بل 9100، یہ کونسا فارمولہ ہے؟ ظالمانہ نظام ختم کرو، غریب عوام کو سکون سے جینے دو

Address

Grain Market
Hasilpur
63000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کلرک ایسوسی ایشن رجسٹرڈ غلہ منڈی حاصل پور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کلرک ایسوسی ایشن رجسٹرڈ غلہ منڈی حاصل پور:

Shortcuts

Share

Category