10/11/2024
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
دن بخیر
❤️
اس دنیا میں جتنا اہم آپ کا عمل ہے، اس سے کہیں زیادہ اہم آپ کے سوچنے کا انداز ہے۔ زندگی کا ہر اطمینان اور خوشی مثبت انداز فکر میں پوشیدہ ہے۔ جس شخص کے پاس مثبت سوچ کا سرمایہ نہیں اس کا کوئی عمل اسے خوشی اور کامیابی نہیں دے سکتا۔