25/10/2026
بٹقان (Bitqan) سسٹم کا تعارف اور فلاسفی
یہ کوئی پیسے ڈبل کرنے والا ڈبل شاہ ماڈل نہیں ہے، بلکہ ایک باقاعدہ مارکیٹ پر مبنی نظام ہے۔ بٹقان کے اس نظام کو درج ذیل تین بنیادی نکات کے ذریعے آسانی سے سمجھا جا سکتا ہے:
1 : منافع کی حقیقت اور پرائس لاک فیچر
کوئی گارنٹی یا ذمہ داری نہیں: کمپنی کی طرف سے نفع کی کوئی ضمانت یا مالی ذمہ داری نہیں ہوتی۔
مارکیٹ ڈیمانڈ: منافع کا دارومدار بٹقان کی سپلائی اور ڈیمانڈ پر ہے؛ مارکیٹ طے کرتی ہے کہ قیمت کتنی اوپر جائے گی۔
پرائس لاک فیچر: آپ جس بھی قیمت پر خرید لیں، مارکیٹ میں پرائس لاک فیچر کی موجودگی کی وجہ سے قیمت نیچے نہیں گِرتی۔
2 : پبلک ایکسچینج اور پرافٹ میکانزم
جیسے ہی ایکسچینج پبلک ہوگی اور اس پر ٹریفک آئے گا، لوگ مارکیٹ میں بٹقان کے شیئرز دوسروں کو فروخت کر کے منافع کما سکیں گے۔
اس پورے عمل میں کمپنی کا براہِ راست منافع کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
3 : عالمی وژن اور مقاصد
کمپنی دنیا بھر میں بٹقان کے بزنسز قائم کرے گی، جن کے ذریعے دنیا کو ایک منظم (Systemized) طریقے سے اس سسٹم کے ساتھ جوڑا جائے گا۔
اس کا مکمل لائحہ عمل پبلک نہیں کیا جا سکتا لیکن اس کا بنیادی مقصد دنیا پر راج کرنے والے ظالمانہ اور سودی نظام کو ختم کرنا ہے۔ ان شاء اللہ، مستقبل میں پاکستانی روپیہ ڈالر کی جگہ استعمال ہوگا۔
نوٹ: یہ تمام تفصیلات بٹقان ماڈل کی صرف ایک جھلک ہیں، اس کا مکمل تعارف نہیں؛ اس کے علاوہ اس میں مزید بہت کچھ شامل ہے۔
محمد فضائل کشمیری
کنٹری ہیڈ بٹقان پاکستان