26/10/2026
کیا ریٹائرمنٹ آپ کے لیے ایک مجبوری ہوگی یا اپنی مرضی سے زندگی گزارنے کا ایک خوبصورت آپشن؟
اکثر لوگ اپنی پوری زندگی آمدنی حاصل کرنے میں گزار دیتے ہیں، لیکن ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدنی کا منصوبہ نہیں بناتے۔ نتیجتاً بڑھتی عمر میں مالی مشکلات اور دوسروں پر انحصار کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
اس ویڈیو میں جانیے:
- ریٹائرمنٹ کو مجبوری بننے سے کیسے بچایا جائے؟
- ریٹائرمنٹ پلاننگ بروقت شروع کرنا کیوں ضروری ہے؟
- ریٹائرمنٹ کے بعد مالی خودمختاری کیسے حاصل کی جا سکتی ہے؟
- حلال بچت، فیملی تکافل اور شریعہ کمپلائنٹ سرمایہ کاری کا کیا کردار ہے؟
میرا مقصد آپ کو مالی شعور دینا ہے تاکہ آپ آج بہتر فیصلے کرکے اپنے مستقبل کو زیادہ محفوظ اور پُرسکون بنا سکیں۔
یاد رکھیے: ریٹائرمنٹ کی تیاری اُس وقت نہیں، جب آمدنی بند ہو جائے؛ بلکہ اُس وقت شروع ہوتی ہے جب آمدنی آ رہی ہو۔
اپنی مالی منصوبہ بندی کے لیے رہنمائی حاصل کریں۔
https://youtu.be/cFf2kcUA0_U?si=-BVcCp6roSb_WCcW
Takaful by Hope with Waheed