Tax Solutions By Tabish Ali

Website

Tax Solutions By Tabish Ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tax Solutions By Tabish Ali, Tax preparation service, 13_Fan Road Begum Road, Lahore.

Advocate of High Court
Tax Advisor
Tax Consultant
Income & Sale Tax Patitioner
Contact no. +923134769248
Whatsapp +923054408658

https://www.tiktok.com/.tabish.m?_r=1&_t=ZS-95qNfmAQeBw

10/08/2026

سستی ٹیکس ریٹرن فائل کروانے کے چکر میں اپنی پوری ٹیکس پروفائل خراب نہ کروائیں! ⚠️

بعض لوگ کم فیس کے لالچ میں غیر پروفیشنل شخص سے ریٹرن فائل کرواتے ہیں، جہاں Assets، Property، Income اور Bank Accounts کی درست معلومات ظاہر نہیں کی جاتیں یا غلط Zero Return فائل کر دی جاتی ہے۔

بعد میں یہی غلط معلومات FBR کے نوٹس، وضاحت اور جرمانے کی وجہ بن سکتی ہیں۔

یاد رکھیں:
Tax Return صرف ایک فارم نہیں، آپ کی مکمل مالی تصویر ہوتی ہے۔

ریٹرن ہمیشہ کسی Qualified & Competent Tax Professional سے اپنی اصل معلومات کے مطابق فائل کروائیں۔

08/08/2026

FBR کا National Faceless Centre — ٹیکس نظام میں ایک اہم تبدیلی! 🇵🇰

اب ٹیکس سے متعلق معاملات میں ایک نیا Faceless System متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کا مقصد ٹیکس پروسیس کو مزید شفاف، مؤثر اور ٹیکنالوجی پر مبنی بنانا ہے۔

لیکن یہ سسٹم کام کیسے کرے گا؟
اور ٹیکس پیئرز کے لیے اس میں کیا تبدیلی آئے گی؟ 👀

مختصر اور آسان انداز میں جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں۔

Follow کریں مزید Tax & Legal Updates کے لیے۔

07/08/2026

🚨 Income Tax Ordinance میں نئی دفعہ 165AB شامل کر دی گئی ہے!

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ نئی دفعہ کیا ہے، کن افراد پر لاگو ہو سکتی ہے، اور اس کا آپ کے ٹیکس معاملات پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟

اس ویڈیو میں میں نے دفعہ 165AB کو آسان زبان میں سمجھایا ہے تاکہ آپ قانون کو صحیح طرح سمجھ سکیں اور مستقبل میں کسی بھی پریشانی سے بچ سکیں۔

🎥 مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں، شیئر کریں اور اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔

03/08/2026

🚨 بینک جانے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں!

اگر آپ فائلر ہیں یا نان فائلر تو یہ معلومات آپ کے لیے بہت اہم ہے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ بعض صورتوں میں ہر 1 لاکھ روپے پر 0.8% (800 روپے) ودہولڈنگ ٹیکس کٹ سکتا ہے؟

اس ویڈیو میں میں نے آسان الفاظ میں بتایا ہے:
✅ کن لوگوں پر یہ ٹیکس لاگو ہوتا ہے؟
✅ کن ٹرانزیکشنز پر ٹیکس کٹ سکتا ہے؟
✅ کن صورتوں میں آپ اس ٹیکس سے بچ سکتے ہیں؟
✅ بینک جانے سے پہلے کون سی بات ضرور چیک کریں؟

📌 ویڈیو مکمل دیکھیں تاکہ کسی غلط فہمی یا غیر ضروری ٹیکس سے بچ سکیں۔

💬 اگر یہ معلومات مفید لگے تو ویڈیو کو ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ آگاہ ہو سکیں۔

Tabish Ali Javaid

29/07/2026

⏰ ٹیکس ریٹرن فائلنگ کا وقت آ چکا ہے!

اگر آپ نے 30 ستمبر سے پہلے اپنی Income Tax Return جمع نہ کروائی تو آپ کو 25,000 تک جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں، کیونکہ آخری دنوں میں سسٹم کی مصروفیت یا چھوٹی سی غلطی بھی مسئلہ بن سکتی ہے۔

✅ آج ہی اپنی Tax Return بروقت فائل کروائیں اور غیر ضروری جرمانوں اور قانونی مسائل سے بچیں۔

📩 اگر آپ کو Tax Return فائل کروانی ہے یا کسی قسم کی رہنمائی چاہیے تو ابھی رابطہ کریں۔

28/07/2026

🚨 کیا واقعی FBR کے پاس آپ کی ہر انکم اور ہر اثاثے کا مکمل ریکارڈ موجود ہوتا ہے؟

بہت سے لوگ اسی غلط فہمی کی وجہ سے کہتے ہیں:

“جب FBR کے پاس سب کچھ موجود ہے تو پھر Tax Return فائل کرنے کی کیا ضرورت ہے؟”

حقیقت اس سے مختلف ہے۔

اس ویڈیو میں میں نے آسان الفاظ میں بتایا ہے کہ:
✅ FBR کے پاس کون سا ڈیٹا ہوتا ہے؟
✅ کون سی معلومات FBR کے پاس نہیں ہوتیں؟
✅ صرف FBR کے ڈیٹا پر انحصار کرنا کیوں خطرناک ہو سکتا ہے؟
✅ Tax Return فائل کرتے وقت آپ کی ذمہ داری کیا ہوتی ہے؟

اگر آپ ہر سال Tax Return فائل کرتے ہیں یا پہلی بار فائل کرنے کا سوچ رہے ہیں، تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں تاکہ کسی غلط فہمی کی وجہ سے بعد میں مسئلہ نہ بنے۔

💬 ویڈیو دیکھنے کے بعد کمنٹ میں بتائیں:
کیا آپ بھی سمجھتے تھے کہ FBR کے پاس آپ کا 100% ڈیٹا موجود ہوتا ہے؟

Good News for Taxpayers! Income Tax Return 2026 is NOW LIVE on IRIS- You can now start preparing your return for Tax Yea...
24/07/2026

Good News for Taxpayers! Income Tax Return 2026 is NOW LIVE on IRIS

- You can now start preparing your return for Tax Year 2026 on IRIS Portal.

Save your return as draft - submission will be enabled soon.

Facing any issue? Email us at [email protected] - our team is here to help you.

Important Update: From July 2026, all tax returns will be processed through IRIS.

For professional tax filing, wealth statement, tax planning & FBR compliance, contact:

Tabish Ali Javaid - Advocate High Court | Tax Advisor |

0313 4769248 |

0305 4408658 |

[email protected]

Legal Consultant

Nawa e Waqat Building, Office No. 6, Queen's Road, Lahore, Pakistan

TAJ LAW ASSOCIATES - Legal Solutions. Trusted Advice.

آج پی اپنی ٹیکس ریٹرن 2026 کی تیاری شروع کریں اور قانون کے مطابق اپنی مالی ذمہ داری پوری کریں۔

صحيج ،رممائی درست پلاننگ اور بروقت فائنگ ہی بہاتی ہے جرمانوں سے اور یقینی بناتی ہے آپ کی مالی سکون

TaxReturn2026

Planning

23/07/2026

2026 کی Tax Return Filing کا سیزن باقاعدہ شروع ہو چکا ہے۔

اگر آپ اس سال اپنی Tax Return صحیح طریقے سے فائل کرنا چاہتے ہیں تو صرف Return فائل کرنا کافی نہیں، بلکہ پہلے اپنی تمام معلومات اور دستاویزات درست طریقے سے تیار کرنا بھی ضروری ہے۔

اس ویڈیو میں میں نے تفصیل سے بتایا ہے کہ:

✅ Return فائل کرنے سے پہلے کیا تیاری کریں؟
✅ کون سے Documents لازمی ہونے چاہییں؟
✅ Wealth Statement کیسے تیار کریں؟
✅ کون سی عام غلطیاں لوگوں سے ہوتی ہیں؟
✅ FBR کے سامنے بعد میں مسائل سے کیسے بچیں؟

اگر آپ خود Return فائل کرتے ہیں یا کسی Consultant سے کرواتے ہیں، تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔

💬 اگر کوئی سوال ہو تو کمنٹ کریں یا WhatsApp پر رابطہ کریں۔

TaxConsultant WealthStatement ActiveTaxpayer Pakistan TaxSeason BusinessPakistan TaxTips FinancePakistan

18/07/2026

کیا ہر Overseas Pakistani کو ٹیکس ریٹرن فائل کرنی چاہیے؟ کیا FBR بیرونِ ملک رہنے والے پاکستانیوں کو بھی نوٹس بھیج سکتا ہے؟ 🤔

حقیقت یہ ہے کہ کچھ مخصوص حالات میں Overseas Pakistanis کو بھی FBR کی جانب سے نوٹس موصول ہو سکتے ہیں۔

اگر آپ خود Overseas Pakistani ہیں یا آپ کا کوئی عزیز بیرونِ ملک رہتا ہے تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔

📩 اگر اپنی صورتحال کے مطابق رہنمائی چاہتے ہیں تو ہمیں میسج کریں۔

Address

13_Fan Road Begum Road
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tax Solutions By Tabish Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share