Janjua Advocates & Consultants

Janjua Advocates & Consultants Refer to Income Tax, Sales Tax, Legal, Corporate matters, Software/I.T., Trade Mark, Accounting.

30/08/2026
یومِ آزادی مبارک 🇵🇰14 اگست ہمیں اپنے بزرگوں کی لازوال قربانیوں، جدوجہد اور آزادی کی قدر کا احساس دلاتا ہے۔ دعا ہے کہ الل...
14/08/2026

یومِ آزادی مبارک 🇵🇰

14 اگست ہمیں اپنے بزرگوں کی لازوال قربانیوں، جدوجہد اور آزادی کی قدر کا احساس دلاتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی، خوشحالی اور استحکام عطا فرمائے اور پاکستان کی عوام کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ 🤲

آئیں آج ہم عہد کریں کہ اپنے وطن کی بہتری کے لیے ایمانداری، محنت، اتحاد اور خلوص کے ساتھ اپنا کردار ادا کریں گے، کیونکہ قوموں کی ترقی صرف دعاؤں سے نہیں بلکہ محنت، دیانت اور مسلسل جدوجہد سے ممکن ہوتی ہے۔

اللہ تعالیٰ پاکستان کو دن دگنی رات چوگنی ترقی دے، ہماری قوم کو خوشحال فرمائے اور ہمیں اپنے وطن کی تعمیر و ترقی کے لیے محنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚

📢 *PM Shehbaz Directs FBR to Complete Faceless Tax System by 2027*🇵🇰 Prime Minister *Muhammad Shehbaz Sharif* has direct...
11/08/2026

📢 *PM Shehbaz Directs FBR to Complete Faceless Tax System by 2027*

🇵🇰 Prime Minister *Muhammad Shehbaz Sharif* has directed the *FBR* to accelerate tax reforms and ensure the *full rollout of the Faceless Inland Revenue System by 2027*.

🔹 *First Phase:* Operational from *1 October 2026*
🔹 *AI & Technology-Based System*
🔹 *National Faceless Audit Wing* for tax return audits
🔹 *Faceless Assessment Unit* for tax assessments
🔹 *Random Case Allocation* irrespective of geographical jurisdiction
🔹 Reduced direct interaction between taxpayers and tax officials
🔹 Aim to improve *transparency, efficiency and accountability*

📌 The Prime Minister also directed FBR to strengthen action against *tax evasion, smuggling and illegal businesses* and ensure officers with strong integrity are posted at sensitive positions.

💡 The Faceless System is expected to become a major part of Pakistan’s *digital tax administration reforms*.

10/08/2026

🚨 اہـم تریـن نوٹس: FBR ڈیجیٹل انوائسنگ انضمام (Integration) کی قانونی پابندی 🚨محترم ،السلام علیکم!اب FBR قوانین اور Sale...
09/08/2026

🚨 اہـم تریـن نوٹس: FBR ڈیجیٹل انوائسنگ انضمام (Integration) کی قانونی پابندی 🚨

محترم ،

السلام علیکم!

اب FBR قوانین اور Sales Tax Act, 1990 کے تحت سیلز ٹیکس میں رجسٹرڈ تمام افراد/کمپنیوں کے لیے اپنا انوائسنگ سسٹم FBR کے کمپیوٹرائزڈ سسٹم سے منسلک (Integrate) کرنا قانونی طور پر لازمی کر دیا گیا ہے۔

⚖️ سخت قانونی کارروائی و بھاری جرمانے (Section 33, Serial 25):

پہلی خلاف ورزی: 10 لاکھ روپے (Rs. 1,000,000) تک کا جرمانہ۔

ایک ماہ بعد بھی عدم تعمیل: 50 لاکھ روپے (Rs. 5,000,000) تک کا مزید جرمانہ۔

مزید اقدامات: کاروبار کی جگہ/دکان سیل (Seal) کی جا سکتی ہے اور ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ ختم کی جا سکتی ہے۔

💡 ہماری سافٹ ویئر سروس (InvoicePK):

کسی بھی پریشانی اور قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے ہماری کلاؤڈ سروس InvoicePK کے ذریعے اپنا انضمام منٹوں میں مکمل کریں (کسی سافٹ ویئر انسٹالیشن کی ضرورت نہیں)۔

پریشانی اور جرمانوں سے بچنے کے لیے فوری رابطہ کریں۔

Janjua Advocates & Consultants (Pvt.) Ltd

📲 موبائل / واٹس ایپ: 03237750313 / 03236544160

🌐 ویب سائٹ: invoicepk.com

خبردار! وقت پر ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے پر جرمانہATL (ایکٹیو فائلر) لسٹ میں نام شامل کروانے کا سرچارج:🔹 انفرادی شخص (Indi...
30/07/2026

خبردار! وقت پر ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے پر جرمانہ
ATL (ایکٹیو فائلر) لسٹ میں نام شامل کروانے کا سرچارج:
🔹 انفرادی شخص (Individual): 25,000 RS
🔹 پارٹنرشپ (AOP): 50,000 RS
🔹 کمپنی (Company): 100,000 RS
📌 بڑے جرمانے سے بچنے کے لیے اپنی 2026 ریٹرن وقت پر جمع کروائیں۔

*پنجاب ریونیو اتھارٹی (PRA) کی جانب سے اب بیوٹی سیلونز اور ایستھیٹک کلینکس پر ڈیجیٹل کارڈ یا آن لائن پیمنٹ کرنے پر ٹیکس ...
16/07/2026

*پنجاب ریونیو اتھارٹی (PRA) کی جانب سے اب بیوٹی سیلونز اور ایستھیٹک کلینکس پر ڈیجیٹل کارڈ یا آن لائن پیمنٹ کرنے پر ٹیکس صرف %5 ہوگا۔*

Address

Flat No. 19, Green Wood Plaza, Barket Market, New Garden Town
Lahore

Telephone

+3237750313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janjua Advocates & Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Janjua Advocates & Consultants:

Shortcuts

Share