30/09/2025
🎉 اچھی خبر! ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ بڑھ گئی ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس سال 2025 کے لیے آمدنی ٹیکس ریٹرن دائر کرنے کی تاریخ 15 اکتوبر 2025 تک بڑھا دی ہے۔
ابھی موقع ہے! آج ہی Quick Filer کی خدمات حاصل کریں اور اپنی سالانہ آمدنی ٹیکس ریٹرن آسانی اور جلدی سے فائل کروائیں۔
📞 واٹساپ پر رابطہ کریں: 03337493298
⚠️ جلدی کریں! وقت محدود ہے۔