City Tax Consultants

City Tax Consultants Income Tax Preparation and Return Filing Services for Indivisuals and Businesses.

14/06/2026

یکم جولائی 2026 سے "لیٹ فائلر" کی کیٹیگری ختم ہو جائے گی اور صرف دو کیٹیگریاں باقی رہ جائیں گی:

✅ فائلر
❌ نان فائلر

اگر کوئی شخص مقررہ تاریخ (Due Date) گزرنے کے بعد فائلر بننا چاہے تو اسے گوشوارے کے ساتھ اضافی رقم ( ATL Surcharge) جمع کروانا ہوگی:

🔹 فردِ واحد (Individual) : 25,000 روپے
🔹 شراکتی کاروبار (AOP/Firm) : 50,000 روپے
🔹 کمپنی : 100,000 روپے

یعنی مقررہ تاریخ کے بعد فائلر بننے کی صورت میں مذکورہ رقم ادا کرنے کے بعد ہی فعال ٹیکس دہندہ (Filer) کا درجہ حاصل کیا جا سکے گا۔

حسن ابرار خاں

انتباہ: 50,000 روپے تک جرمانہ! اگر آپ نے ابھی تک اپنا انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کیا تو ہوشیار ہو جائیں۔ ایف بی آر کی جان...
07/05/2026

انتباہ: 50,000 روپے تک جرمانہ!

اگر آپ نے ابھی تک اپنا انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کیا تو ہوشیار ہو جائیں۔ ایف بی آر کی جانب سے نان-فائلرز کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

پریشانی سے بچیں اور آج ہی قانونی مشاورت حاصل کریں۔ ہم فراہم کرتے ہیں مستند اور بروقت ٹیکس سروسز۔

Address

Stable Road Bypass
Kassowal
57300

Opening Hours

Monday 08:30 - 06:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Tax Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share