21/03/2026
عید الفطر مبارک!
السلام علیکم!
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی رمضان المبارک کی جسمانی اور مالی عبادات کو قبول فرمائے اور اس مبارک مہینے کے روحانی فیض سے ہم سب کو مالا مال فرمائے۔
آمین۔
طالبِ دُعا
عبدالاحد حسین