Dawood Family Takaful Ltd C.S.S Branch

Dawood Family Takaful Ltd C.S.S Branch سود سے پاک اسلامی تکافل سروسز فراہم کرنے والا ادارہ۔جس کی ایک شرعیہ بورڈ نگرانی کرنے والاہے ۔اپنی اور اپنے خاندان کی مالی حفاظت کے لیے آج ہی رابطہ کریں

داؤد فیملی تکافل لمیٹڈ — نام اعتماد کا، مستقبل تحفظ کا ❤️ضروری نہیں کہ آپ صرف کلیم لینے کے لیے پالیسی لیں…کبھی اپنے آج ک...
17/08/2026

داؤد فیملی تکافل لمیٹڈ — نام اعتماد کا، مستقبل تحفظ کا ❤️

ضروری نہیں کہ آپ صرف کلیم لینے کے لیے پالیسی لیں…
کبھی اپنے آج کی محنت سے کل کو بہتر بنانے کے لیے بھی قدم اٹھانا چاہیے۔

زندگی کا سفر کب، کس موڑ پر بدل جائے—ہم نہیں جانتے،
لیکن اپنے اور اپنے پیاروں کے مستقبل کے لیے بہتر منصوبہ بندی ضرور کر سکتے ہیں۔

🌿 اپنے مستقبل کو محفوظ اور بہتر بنانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
داؤد فیملی تکافل لمیٹڈ
اعتماد کا نام، بہتر مستقبل کی طرف ایک قدم۔ 🤝راجہ خالد محمود چشتی
اسسٹنٹ برانچ مینیجر
چوآسیدن شاہ
📞 0345-5544616 | 0343-6920950

14/08/2026
*الحمد للہ ثم الحمد للہ*داؤد فیملی تکافل نے اپنا وعدہ وفا کر دیا میانوالی سے ہمارے معزز کلائینٹ شیر محمد شاھد صاحب (مرحو...
03/08/2026

*الحمد للہ ثم الحمد للہ*

داؤد فیملی تکافل نے اپنا وعدہ وفا کر دیا میانوالی سے ہمارے معزز کلائینٹ شیر محمد شاھد صاحب (مرحوم) جنہوں نے داؤد فیملی تکافل سے پلان لیا ہوا تھا ان کی اچانک ڈیتھ پر ان کے گھر پہنچ کر سب سے پہلے تعزیت کی اور ان کا ڈیتھ کلیم ورثاء کو ادا کرنے کے لیے چکوال زون کے عہدیداران نے کلائینٹ کے گھر جا کے کلیم ادا کیا۔

کلیم کی ادائیگی کے موقع پر راجہ محمد وقاص صاحب ZM ملک نعمان احمد GM راجہ محمد جواد خالد BM بنت نذیر صاحبہ BM جناب مفتی سانان تیمور چشتی صاحب اور قاری محمد آصف صاحب موجود تھے۔

یہ صرف ایک کلیم نہیں تھا بلکہ یہ وہ اعتماد تھا جو کلائینٹ نے داؤد فیملی تکافل پر کیا تھا ورثاء کا حق ان کے مشکل وقت میں ان تک پہنچا کر شرکاء نے اپنے معزز شریک تکافل سے کیا ہوا وعدہ پورا کیا۔۔

25/07/2026

اکثر دوست کہتے ہیں: "ہم مشورہ کرکے بتاتے ہیں۔" مگر پھر وہ مشورہ کرنے میں ہی دنوں، ہفتوں بلکہ کبھی مہینوں لگا دیتے ہیں۔ جب دوبارہ پوچھا جائے تو جواب ملتا ہے: "ابھی بات کرنے کا موقع نہیں ملا۔"

اور اگر مشورہ ہو بھی جائے تو اکثر دو بڑی رکاوٹیں سامنے آتی ہیں:

پہلی رکاوٹ: مشورہ لینے والا اپنی بات، اپنے مقاصد اور داؤد فیملی تکافل لمیٹڈ کے فوائد پوری وضاحت اور اعتماد کے ساتھ بیان ہی نہیں کر پاتا، اس لیے سامنے والا اصل حقیقت سمجھنے سے محروم رہ جاتا ہے۔

دوسری رکاوٹ: جس شخص سے مشورہ لیا جا رہا ہوتا ہے، اکثر اسے داؤد فیملی تکافل لمیٹڈ، اسلامی تکافل نظام اور اس کے شریعہ اصولوں کا درست تعارف ہی نہیں ہوتا۔ جب معلومات مکمل نہ ہوں تو عموماً جواب "نہیں" ہی ہوتا ہے۔

یاد رکھیں! فیصلے ہمیشہ مکمل اور درست معلومات کی بنیاد پر کیے جاتے ہیں، نہ کہ ادھوری معلومات یا بے خبری کی بنیاد پر۔

اگر آپ واقعی کسی معاملے میں خیر چاہتے ہیں تو پہلے خود معلومات حاصل کریں، پھر مستند اور باخبر افراد سے مشورہ کریں۔ صحیح معلومات کے ساتھ کیا گیا فیصلہ ہی انسان کو اطمینان، اعتماد اور کامیابی کی طرف لے جاتا ہے۔
اگر آپ ہمارے ساتھ ملکر کام کرنا چاہتے ہیں تو پہلے رابطہ کیجیے ،معلومات لیجیے جب یقینی علم حاصل ہو جائے کہ داؤد فیملی تکافل لمیٹڈ سود کے خلاف شریعہ بورڈ کی نگرانی میں حلال نظام پیش کرتا ہے تو کام کرنا شروع کردیجیے گا
رابطہ کے لیے
راجہ خالد محمود چشتی
اسسٹنٹ برانچ مینیجر چوآسیدن شاہ 03455544616
03436928950

فیس بک پر چھ ماہ پہلے کی تصویر کو میٹا اے آئی نے یہ شکل دی
18/07/2026

فیس بک پر چھ ماہ پہلے کی تصویر کو میٹا اے آئی نے یہ شکل دی

Address

Ara
Choa Saidan Shah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawood Family Takaful Ltd C.S.S Branch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share